افریقہخبریںدنیا

سوڈانی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسز کو ام القری سے نکال دیا

فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی کردوفان میں آر ایس ایف ملیشیا کے خلاف فوجی پیش قدمی کی ہے۔

کل سوڈانی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسز ملیشیا گروپ کے خلاف فوجی پیش قدمی کے درمیان وسطی سوڈان کے ایک قصبہ ام القری پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔

اس حوالہ سے سوڈان کے وزیر دفاع یاسین ابراہیم نے بتایا کہ فوج کے دستوں نے الجزیرہ صوبہ کے مشرق میں ام القری شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔

واضح رہے کہ ام القری صوبہ الجزیرہ کے صدر مقام واد مدنی سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جس پر آر ایس ایف ملیشیا نے گزشتہ سال دسمبر میں قبضہ کر لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button