اسلامی دنیاافغانستانپاکستانخبریں

قانونی اجازت نامہ کے بغیر افغان باشندوں کو نئے عیسوی سال کے آغاز سے ملک بدر کیا جائے گا: پاکستان وزیر داخلہ

پاکستان نے اعلان کیا کہ نئے عیسوی سال کے آغاز سے کسی بھی افغانی کو بغیر قانونی اجازت نامہ کے اس ملک میں رہنے نہیں دیا جائے گا۔

ایکسپریس ٹریبیون نے بدھ 27 نومبر کو پاکستان کے وزیر داخلہ کے حوالے سے خبر دی کہ "عدم اعتراض” یا "این او سی” پرمٹ کے بغیر تارکین وطن کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دریں اثنا پاکستانی حکومت کی جانب سے غیر قانونی افغان تارکین وطن کی ملک بدری کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button