اسلامی دنیاخبریںدنیاعراق

تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تقریبا 40 سال بعد عراق کی پہلی مردم شماری ہوئی۔ جو اس ملک میں تقریبا 45.4 ملین افراد کے نمایاں اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔

20 نومبر 2024 کو کی گئی مردم شماری، 3 دہائیوں سے زائد عرصہ میں عراق کا پہلا ملک گیر سروے ہے۔ جو مستقبل کی منصوبہ بندی اور ترقی کے لئے ایک اہم قدم ہے۔

نئی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق اس ملک کی موجودہ آبادی میں مردوں اور عورتوں کا تقریبا برابر حصہ ہے۔

واضح رہے کہ مردم شماری سے قبل عراقی وزارت منصوبہ بندی نے آبادی کا تخمینہ 43 ملین لگایا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button