اسلامی دنیاخبریںشیعہ میڈیا اور ادارےلبنان

فلاحی و ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے عوام کی خدمات جاری

ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے جنگ زدہ لوگوں کی مدد کے لئے اپنے خدمات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس ادارہ نے متعدد مقامات پر جہاں لبنانی مہاجرین کو رہائش دی گئی ہے موبائل اور فِکس کچن دوبارہ کھول کر متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم کیا ہے۔

اس سلسلہ میں ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے ڈائریکٹر عبد الصاحب الکشوان نے ایک بیان میں کہا: اب تک لبنانی پناہ گزینوں کی بستیوں کے قریب تین موبائل کچن قائم کئے گئے ہیں جو لبنان کی عزیز خاندانوں میں روزانہ 6000 کھانے تقسیم کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button