اسلامی دنیاایرانخبریںشیعہ مرجعیت

کفل اور حلہ کی انجمنوں کے اراکین نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

عراق کے شہر حلہ اور کفل کی انجمنوں کے ارکان نے قم مقدس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مہمانوں نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کا پرسہ پیش کرتے ہوئے اپنی خدمات کی رپورٹ پیش کی اور مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ اور ان کے فرزند ارجمند آیۃ اللہ سید حسین شیرازی کے گراں قدر بیانات سے استفادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button