خبریںشیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی دام ظلہ قم میں مجلس عزائے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا منعقد

قم مقدس ایران میں واقع بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی مدظلہ العالی میں 40 دن والی روایت کے مطابق 8 ربیع الثانی 1446 ہجری یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجلس عزا منعقد ہوئی۔

اس مجلس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی مدظلہ العالی کے علاوہ علماء، افاضل، علمی، صحافی شخصیات اور عزاداران حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے شرکت کی۔

خطیب و مداح نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مصائب بیان کئے اور تمام شرکاء نے مرجعیت شیعہ کے ہمراہ عزاداری کی.

متعلقہ خبریں

Back to top button