اسلامی دنیاخبریںعراق

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورسز نے ایک تفصیلی کاروائی کے دوران انتہا پسند سنی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک مالی افسر کو گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ زیر بحث شخص صوبہ نینوا میں داعش گروپ کے شعبہ مالیات کا ذمہ دار تھا اور اس نے اعتراف کیا کہ یہ گروپ فوجی اور شہری اہداف پر حملے کا ارادہ رکھتا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ عراقی سیکورٹی فورسز دہشت گرد گروہوں خاص طور سے دہشت گرد گروہ داعش اور اس کے مفرور عناصر کی دوبارہ وجود میں آنے روکنے کے لئے پورے ملک میں اس گروہ کی باقیات کی تلاش، صفایا اور تعاقب کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button