اسلامی دنیاخبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

روضہ کاظمین میں تیرہویں "امیر المومنین امام علی علیہ السلام و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بین الاقوامی کانفرنس" منعقد

تیرہویں بین الاقوامی علمی کانفرنس بعنوان "علی و فاطمہ سلام اللہ علیہما خدا و خلق خدا کے درمیان واسطہ رحمت” روضہ مبارک کاظمین میں منعقد ہوئی۔

اس کانفرنس کے منتظمین نے اسلامی فکر کو تقویت دینے اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگیوں کو واضح کرنے کا مقصد سمجھا اور امامت کی وسعت کے سلسلہ میں امیر المومنین امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے کردار پر زور دیا۔ واضح رہے کہ اس کانفرنس میں روضہ ہائے مبارک کے نمائندگان سمیت ممتاز دینی اور علمی شخصیات، حوزہ علمیہ کے ممتاز محققین اور علماء کرام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button