Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاپاکستانخبریں

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی

 کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس افسر اور  ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان پیسے، موبائل فون اور سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں تھے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب گلستان جوہر بلاک تھری اے میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ 2 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button