اسلامی دنیاخبریںلبنان

لبنان میں پیجرز کا دھماکہ، 2000 سے زائد زخمی

منگل کو حزب اللہ لبنان کے سیکڑوں ارکان، لبنان کے مختلف علاقوں میں ان کے پیجرز کے پھٹنے سے شدید زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیروت میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی زخمیوں میں شامل ہیں۔

بیروت کے کچھ اسپتالوں میں ہجوم کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے زخمیوں کے فوری علاج کا حکم دیا ہے۔

خبر رساں ادارہ روئٹرز کا کہنا کہ ان دھماکوں میں "ایک ہزار سے زائد افراد” زخمی ہوئے ہیں اور زخمیوں میں طبی عملے سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button