معصومین علیہم السلام سب جانتے ہیں صرف روایت میں ایک استثنی ہے جسے بداء کہتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور منعقد ہوا۔ جن میں گزشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات دیے گئے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصوم امام کے علم کے سلسلہ میں فرمایا: معصومین علیہم السلام سب جانتے ہیں صرف روایت میں ایک استثنی ہے جسے بداء کہتے ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: معصومین علیہم السلام سب جانتے ہیں صرف روایت میں ایک استثنی ہے، جیسا کہ سورہ رعد کی آیت 39 میں ارشاد ہو رہا ہے "اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے یا برقرار رکھتا ہے کہ اصل کتاب اسی کے پاس ہے۔” لہذا ممکن ہے کہ خداوند عالم نے بعض مواقع پر جسے بداء کہتے ہیں، تبدیلی لائے اور اسے پہلے یا بعد میں انجام دے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اللہ تعالی نے ہر چیز کو 14 معصومین علیہم السلام کے اختیار میں رکھا ہے لیکن جو کچھ اس نے ان کے اختیار میں رکھا ہے وہ ان کا نہیں بلکہ اللہ تعالی کا ہے اس لئے جو کچھ بھی خدا کے پاس ہے وہ اسی کا ہے اور یہی معصومین علیہم السلام اور خدا کے درمیان فرق ہے۔
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے اس علمی جلسہ میں مندرجہ ذیل مباحث بیان ہوئے۔ سورہ مائدہ آیت 27 کی تشریح، کسی کام کی انجام دہی جس کا مقدمہ حرام ہو، بیوی کا اپنے مال میں بغیر شوہر کی اجازت کے تصرف، کربلا میں نماز اور روزے کا حکم، آب کر کے بعض احکام، نماز میں ایما کا جواز، لقطہ اور مجہول المالک میں فرق، کسی ایک فرزند کو میراث سے محروم کرنے کے لئے باپ کی وصیت کا حکم، خمس کے بعض احکام، مضاربہ کے احکام، شرط ضمان کے احکام، سود کے احکام وغیرہ