اسلامی دنیاایرانخبریں

ایران رواں سال کے آخر تک تقریبا 20 لاکھ افغان تاریکین وطن کو ملک بدر کرنے پر پُر عزم ہے

ایران کے پولیس چیف نے کہا کہ رواں سال کے اخر تک تقریبا 20 لاکھ غیر قانونی شہریوں کو ایران سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ایرانی حکام غیر ملکی شہریوں کو اتباع کہتے ہیں جس میں بنیادی طور پر افغان باشندے ہوتے ہیں۔

ادھر ایران کے نئے وزیر داخلہ نے افغانستان کے ساتھ ایران کی سرحد کی ناکہ بندی میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔

یہ انتباہات ایسے وقت میں اٹھائے گئے ہیں جب گزشتہ 3 برسوں میں اور افغانستان میں طالبان کے ساتھ اس ملک کے لاکھوں شہری طالبان کے خوف اور انتہائی غربت کی وجہ سے پڑوسی ممالک میں شمول ایران اور پاکستان کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button