Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
خبریںدنیا

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں 70 لاکھ سے زائد پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بتایا کہ دنیا میں تعلیم کے اہل 14 ملین 8 لاکھ پناہ گزین بچوں میں سے تقریبا نصف تعلیم سے محروم ہیں۔اس ادارہ نے دنیا کے ممالک سے کہا کہ وہ پناہ گزین بچوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنی کوششیں بڑھائیں۔

پیر 9 ستمبر 2024 کو اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ایک رپورٹ میں کہا کہ 2030 تک مہاجرین کے لئے تعلیمی حکمت عملی کے آغاز کے پانچ سال بعد تعلیم کے شعبہ میں ہونے والی پیشرفت کے باوجود اہم چیلنجز بدستور موجود ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button