اسلامی دنیاخبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

کربلا معلی میں واقع روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد مبارک پر ماہ محرم اور صفر میں نصب سیاہ پرچم تبدیل کر کے سرخ پرچم نصب کر دیا گیا۔


واضح رہے کہ سرخ پرچم سید الشہداء ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام کے خون کے انتقام کی علامت ہے۔
اسی مناسبت سے یہ سرخ پرچم منتقم آل محمد امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور تک امام حسین علیہ السلام کے سنہرے گنبد پر نصب رہے گا۔


واضح رہے کہ شیعیان و محبان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام ایام عزائے محسنیہ و شہادت حضرت محسن علیہ السلام کی مناسبت سے اپنے لباس سوگ نہیں اتاریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button