اسلامی دنیاپاکستانخبریں
پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے
پاکستان سیکیورٹی اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ جولائی 2018 کے بعد گذشتہ اگست ملک میں سب سے مہلک مہینہ تھا۔
ماہ اگست میں پاکستان میں سیکورٹی کے واقعات میں 254 افراد ہلاک ہوئے۔
اس رپورٹ میں اس غیر سرکاری تنظیم نے بتایا کہ گذشتہ اگست ماہ میں بلوچستان میں سیکورٹی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔