Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
افریقہخبریںدنیا

نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں تین شیعہ طلاب شہید

شدت پسند سنی گروپ بوکو حرام کے حملے میں نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع شیعوں کے مدرسہ اسلامی فدیہ کے کم از کم تین طلاب شہید ہو گئے۔ واضح رہے کہ شدت پسند سنی دہشت گرد بوکو حرام نے شیعہ اسکول میں فائرنگ کر کے محمد صالح، احمد عبدالرحمن اور عبداللہی آدم نامی تین طلاب کو شہید کر دیا۔

واضح رہے کہ اس حملے میں ایک شخص بچ گیا تھا لیکن شدید زخمی تھا جسے علاج کے لئے نگورو شہر کے ہسپتال لے جایا گیا۔ آخر میں بتا دیں کہ نائجیریا میں شیعوں کو بوکو حرام کے دہشت گردوں نے بہت زیادہ نشانہ بنایا ہے، 2014 میں شیعوں کے ایک مذہبی پروگرام میں بوکو حرام کے خودکش بم دھماکے سے 15 نمازی شہید ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button