اسلامی دنیاخبریں

حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل میلانی کا انتقال

حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل حسینی میلانی، جو 1323 میں کربلا میں پیدا ہوئے، انگلستان میں مقیم معروف شیعہ علماء میں سے ایک تھے،  28 صفر 1446 ہجری کی صبح انتقال کر گئے۔

مرحوم  انٹرنیشنل کالج آف اسلامک اسٹڈیز، انگلستان ،کے صدر، لندن کے اسلامک کالج میں اسلامی قانون اور فلسفہ کے پروفیسر، آیت اللہ اعظمی خوئی فاؤنڈیشن کے سربراہ، اور  کیمبرج یونیورسٹی میں فقہ کے پروفیسر تھے۔

"تقریرات فقه امامیه”  مرحوم کی تصنیف کردہ سب سے مشہور کتاب تھی۔

انہوں نے مختلف مذہبی عناوین پر  عربی، انگریزی اور فارسی زبانوں میں 15 سے زائد کتابیں لکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button