Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
ایشیاءخبریںدنیا

فلپائن میں ایم پاکس کے تین نئے معاملے

منیلا۔ فلپائن میں منکی پاکس کہ تین اضافی معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس سے ملک میں ایم پاکس کے فعال کیسوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

یہ اطلاع محکمہ صحت نے دی۔ فلپائن کے سکریٹری صحت تیوڈوروہربوسا نے بتایا کہ تین نئے کیسز میں میٹرو منیلا سے تعلق رکھنے والے 29 اور 34 سال کی عمر کے مرد اور منیلا کے جنوب سے ایک 29 سالہ شخص شامل ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے پہلے رپورٹ کئے گئے پانچ ایم پاکس مریضوں کی طرح ہر بوسا نے کہا کہ نئے مریضوں میں ہلکا ہلکا ایم پاکس ہے۔

اطلاع کے مطابق پاکستان میں بھی ایم پاکس کا تیسرا کیس سامنے آگیا ہے جہاں بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button