ایشیاءخبریںدنیا

روسی ہیلی کاپٹر حادثہ، 17 لاشیں بر آمد

ماسکو۔ روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں اتوار کے روز ایک دوسرا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد جائے وقوعہ سے 17 لاشیں بر آمد کی گئیں۔

روس کی ہنگامی حالات کی وزارت نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا: اب تک 17 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں دیگر کی تلاش جاری ہے۔ واضح رہے کہ فوج کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ ہفتہ کے روز پہاڑی علاقے میں ریڈار سے منقطع ہو گیا تھا۔ طیارے میں 19 مسافر اور عملہ کے تین ارکان سوار تھے۔

ہنگامی حالات کی وزارت نے بتایا کہ سرچ اینڈ ریسکیو کی 9 ٹیموں کو ہوائی جہاز سے جائے حادثہ پر پہنچا دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button