اسلامی دنیابحرینخبریں

بحرین ؛بحرین کی عدالت نے ایک شیعہ خطیب حسینی کو تین ماہ قید کی سزا سنائی

بحرینی حکومت کی ایک عدالت نے شیعہ خطیب حسینی "شیخ عبدالامیر مال اللہ” کو تین ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔

 بحرینی رژیم کی عدالت نے اپنے ایک حکم کے تحت شیعہ خطیب حسینی حجت الاسلام و المسلمین "شیخ عبدالامیر مال اللہ” کو محرم کے عشرے کے دوران کی جانے والی ایک تقریر کے سلسلے میں تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام و المسلمین "مال اللہ” کو تقریباً ایک ماہ قبل محرم کے پہلے عشرے کے دوران بحرینی حکومت کی جانب سے کی جانے والی شہریوں کی گرفتاریوں اور طلبی کے دوران، جس میں درجنوں واعظین، علماء اور بزرگوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، تفتیش کے لئے طلب کیا گیا اور پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button