Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانخبریں

افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبر دی کہ افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے فنڈز کی شدید کمی کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے خوراک کی امداد سے محروم ہیں۔

ورلڈ فوڈ پروگرام نے گذشتہ ماہ خبر دی کہ 2024 میں اس نے کم از کم ایک ملین چھ لاکھ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو غذائیت سے بھرپور خوراک تقسیم کر کے مدد فراہم کی ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تین ماہ قبل بتایا تھا کہ افغانستان بھر میں روزانہ 24 مائیں اور 167 بچے حمل اور ولادت سے متعلق قابل علاج بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button