اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی

شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس 20 صفر الاحزان 1446 ہجری کو قم مقدس ایران میں واقع بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں منعقد ہوئی۔

اس دن عزاداران حسینی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جمع ہوئے تاکہ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے ہمراہ جوانان جنت کے سردار سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی عزاداری کریں۔

اس مجلس عزا میں علماء اعلام اور دیگر علمی، قومی، ثقافتی شخصیات اور مومنین نے شرکت کی اور مقررین نے حضرت ابو عبداللہ امام حسین علیہ السلام کے مصائب بیان کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button