Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاایرانخبریںعراق

19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا: یکم صفر سے آج تک 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین زیارت اربعین کے لئے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔ اس عراقی اہلکار کے مطابق اس تعداد میں زائرین کی آمد اور روانگی صفوان، شلمچہ، الشیب، ضرباطیہ، منذریہ، القائم، بغداد ایئرپورٹ، نجف اشرف ایئرپورٹ، حج عمران اور باشماق کی 10 سرحدی گزرگاہوں سے تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button