اسلامی دنیاافغانستانخبریں

افغانستان میں اس سال تقریبا 24 ملین لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: یونیسیف

افغانستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ 2024 تک اس ملک میں کم از کم 23700000 لوگوں کو جن میں 12300000 بچے شامل ہیں، کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

پیر 19 اگست کو یونسیف نے سن 2024 کی پہلی ششماہی کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ شمال مشرقی افغانستان میں مئی میں شدید بارش اور سیلاب نے بدخشاں، بغلان اور تخار صوبوں کے 21 شہروں کو متاثر کیا اور یہ اس سال افغانستان کا سب سے بڑا حادثہ تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button