اسلامی دنیاخبریںعراق

تلہ زینبیہ کی پہلی منزل کا افتتاح

مقامی ذرائع نے کربلا معلی میں واقع تلہ زینبیہ کی پہلی منزل کے افتتاح کی خبر دی۔ واضح رہے کہ تلہ زینبیہ کے ترقیاتی منصوبوں کے ایک حصے کو کھولنے کا مقصد زائرین امام حسین علیہ السلام خصوصا زیارت اربعین حسینی کے دوران زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات فراہم کرنا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ "تلہ زینبیہ” صحن عقیلہ کے ترقیاتی منصوبوں کا ایک حصہ ہے۔واضح رہے کہ اس ترقیاتی منصوبے نے تلہ زینبیہ کی 300 میٹر جگہ کو 3300 میٹر بڑھا دیا ہے۔ آخر میں یہ بتانا ضروری ہے کہ ساڑھے تین منزلہ تلہ زینبیہ روضہ امام حسین علیہ السلام کے اہم ترین ترقیاتی منصوبوں کا حصہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button