Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
ایشیاءخبریںدنیا

حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون

اپنے دور ملائشیا کے دوران تاتارستان کے صدر نے ملائشیا اور جمہوریہ تاتارستان کے درمیان تعلقات بالخصوص حلال صنعت کی عالمی معیشت میں مضبوطی پر زور دیا۔

واضح رہے کہ اس ملاقات نے دونوں فریقوں کو اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کرنے اور حلال صنعت میں نئے مواقع تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ ممکنہ شراکت داری اور اقدامات کے بارے میں ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جو اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنا سکتے ہیں اور حلال مصنوعات اور خدمات کی حد کو بڑھا سکتے ہیں۔

واضح رہے کے ملائشیا اور روس کے درمیان تجارت میں خاص طور پر حلال سے تصدیق شدہ کھانے کی مصنوعات، زراعت اور پام آئل میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سن 2022 میں ملائشیا سے روس کو حلال بر آمدادت کی مالیت 465.7 رینگیٹ تک پہنچ گئی جبکہ 2021 میں یہ 341.6 ملین رنگیٹ تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button