اسلامی دنیاایرانخبریںشیعہ مرجعیت

آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی قم مقدس میں تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند اکبر آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی قم مقدس میں تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم منگل‌8 صفر الاحزان 1446 ہجری کو منعقد ہوئی ۔

مجلس ترحیم کے بعد جنازہ عراق کی جانب لے جایا گیا تاکہ کربلا معلی میں سپرد خاک کیا جائے۔‌

واضح رہے کہ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند اکبر آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا حرکت قلب بند ہو جانے سے ۶ صفر الاحزان 1446 ہجری کو قم مقدس ایران میں انتقال ہو گیا تھا، مرحوم کی نماز جنازہ مرجعیت شیعہ کی اقتدا میں ادا ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button