Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانپاکستانخبریں

بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ

بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ

افغانستان کے صوبہ بامیان کے مقامی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ کوچیوں نے گذشتہ دنوں پنجاب ضلع کے کئی دیہاتوں کے گھاس والے میدانوں پر یلغار کی۔

ذرائع کے مطابق اگرچہ کوچی (خانہ بدوش) ان دیہاتوں کو چھوڑ کر چلے گئے لیکن پنجاب میں رہنے والے ہزارہ برادری کی کوششوں اور دفاع سے تنازعہ کھڑا ہو گیا۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ کوچیوں نے طالبان کی مدد سے پنجاب کے مقامی باشندوں پر حملہ کیا اور گھاس والے میدانوں اور زرعی زمینوں کو تباہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button