Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںعراق

عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر

عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر

سب سے بڑے حسینی پرچم نے راس البیشہ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور کئی دنوں تک درجنوں حسینی جوانوں کے کاندھوں پر اٹھانے کئی قصبوں اور دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کربلا معلی پہنچے گا۔

یہ بڑا پرچم جس پر حسینی علامت اور شعائر درج ہیں، امام حسین علیہ السلام کے اقدار پر ایمان، اصولوں سے وفاداری اور تعظیم شعائر حسینی میں شامل ہے۔

اپنے سفر کے دوران یہ پرچم کئی شہروں اور دیہاتوں سے گزرے گا اور مقامی لوگوں اور موکب کی جانب سے اس کا پرتپاک اور شکر گزار استقبال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ صوبہ بصرہ میں واقع راس البیشہ کربلا سے 600 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ہے اور زائرین 20 روز سفر کر کے کربلا پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button