Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
خبریںدنیا

ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے م

اقوام متحدہ کے تعلیمی اور ثقافتی ادارہ نے کہا کہ صنفی مساوات اس تنظیم میں عالمی ترجیح ہے۔ ہفتہ 3 اگست کو یونسکو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں 122 ملین لڑکیاں اور 128 ملین لڑکے اسکولی تعلیم سے محروم ہیں۔

اسی کے ساتھ یونیسکو نے پورے تعلیمی نظام میں ہر جہت سے صنفی مساوات پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔‌یونسکو کی یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب طالبان نے افغانستان میں برسر اقتدار آنے کے بعد چھٹی جماعت سے اوپر کی بچیوں کے لئے اسکولوں کے دروازے بند کر دیے ہیں اور اس پابندی کے تین سال گزرنے کے باوجود اسے دوبارہ کھولنے کے لئے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button