اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاکستان ؛ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئرحمید حسین کی کوششوں سے پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئرحمید حسین کی کوششوں سے پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

انجینئر حمید حسین نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ وہ دھرنا ختم کرے اگر حکومت نے سنجیدہ اقدامات نہ کئے تو وہ خود احتجاجی دھرنے میں عوام کے ساتھ بیٹھیں گے۔پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی ہے ۔ضلع کرم سےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے منتخب رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور سے اس سلسلے میں کامیاب مذاکرات کے بعد پشاور میں عبد الخالق پٹھان کی سربراہی میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ضلع کرم میں مسایل کے فوری طور پر حل کرنے میں آپنا کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا ھے اور زمینی تنازعات کے حل اور اس سلسلے میں فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا اور وھاں دیرپا امن کےلئے اقدامات کیے جائیں گے ۔انجینئر حمید حسین نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ وہ دھرنا ختم کرے اگر حکومت نے سنجیدہ اقدامات نہ کئے تو وہ خود احتجاجی دھرنے میں عوام کے ساتھ بیٹھیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button