Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںشیعہ میڈیا اور ادارےعراق

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز

اربعین مارچ کی براہ راست کوریج امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے 6 ٹی وی چینلز نے شروع کر دی۔‌

گذشتہ برسوں کے بنسبت اس سال وقت سے پہلے ہی اربعین مارچ عراق کے انتہائی جنوبی مقام فاو کے علاقے رأس البیشہ سے چند دن قبل شروع ہوئی ہے۔‌

اس سلسلے میں زیارت اربعین مارچ کو امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ دنیا کی 5 زبانوں میں اپنے 6 ٹیلی ویژن چینلز سے براہ راست کوریج کر رہا ہے۔ یہ مارچ کربلا معلی سے 500 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے سے شروع ہوئی ہے اور روزانہ 16 گھنٹے براہ راست کوریج کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button