اسلامی دنیاخبریںدنیایمن

اقوام متحدہ کے نمائندے کے مطابق یمن میں دوبارہ شدید جنگ کا خطرہ

اقوام متحدہ کے نمائندے کے مطابق یمن میں دوبارہ شدید جنگ کا خطرہ

یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہنس گرینڈ برگ نے کل سلامتی کونسل کو خبردار کیا کہ یمن ایک مکمل جنگ کی طرف لوٹنے کے خطرے سے دوچار ہے اور عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ اسے روکے۔

2014 سے سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمن کی سرکاری فوج اس ملک کے زیدی شیعہ گروپ حوثی سے لڑ رہی ہے۔

یمن میں حوثیوں کے نام سے مشہور شیعہ زیدی گروپ نے 7 اکتوبر کو غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد بحر احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے شروع کر دیے۔

گرینڈ برگ نے بتایا: یمن کے تنازع کے علاقائی جہت زیادہ سے زیادہ دکھائی دے رہی ہے اور ایک نئی اور خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button