Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانخبریں

یوم عاشورا کی عزاداری پر طالبان کی سخت پابندیاں

کابل کے بعض ذرائع نے خبر دی کہ یوم عاشورا کابل کے مواصلاتی نیٹ ورک منقطع ہو گئے تھے۔

ہشت صبح اخبار نے خبر دی کہ طالبان نے ہرات اور کچھ دیگر صوبوں میں عاشورہ کی عزاداری میں عزاداروں پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق محرم کے اغاز سے ہی طالبان نے کابل کے مغرب میں استاد مزاری روڈ پر واقع پانی، شربت تقسیم کرنے والی متعدد سبیلوں کو تباہ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button