Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںدنیاشیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں پہلی محرم سے 13 محرم تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم مقدس میں یکم محرم الحرام سے 13 محرم الحرام تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔‌

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی موجودگی میں منعقد ہونے والی ان مجالس میں علمائے اعلام، افاضل و طلاب حوزہ علمیہ، نمائندگان مرجعیت اور دیگر مومنین و محبان اہل بیت علیہم السلام شرکت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی یکم محرم سے 13 محرم تک بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں روزانہ صبح میں فارسی زبان میں اور سہ پہر میں عربی زبان میں مجالس عزا منعقد ہوتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button