اسلامی دنیاخبریںدنیاشیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز اور دفاتر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

حسینیہ رسول اعظم ،لندن

گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ دفاتر اور مراکز میں یکم محرم 1446 ہجری سے عزاداری امام حسین علیہ السلام کا سلسلہ جاری ہے۔

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مختلف ممالک میں موجود دفاتر اور مراکز میں روزانہ مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔

كنیڈا

اسی سلسلہ میں لبنان میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش کے زیر اہتمام بیروت دفتر میں بھی مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں، جن میں مقامی علمی، ثقافتی، قومی شخصیات کے علاوہ مومنین کرام شرکت فرما رہے ہیں۔

لبنان

ان مجالس کو مختلف علمائے اعلام اور خطباء کرام خطاب کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button