انڈونیشیا میں واقع سلاویسی جزیرہ میں سونے کی ایک غیر قانونی کان میں لینڈ سلائڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم و بیش 23 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار 7 جولائی کو یہ حادثہ پیش آیا، لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے بچاؤ کاری کے عمل میں رخنہ اندازی ہوئی اور اب منگل (9 جولائی) کو راحت و بچاؤ کاری عملہ نے ملبہ ہٹا کر لاپتہ لوگوں کی تلاش شروع کر دی۔ کئی لاشیں باہر نکالی جا چکی ہیں اور مزید لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں:
Check Also
Close