Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
ایشیاءخبریںدنیا

غزہ؛ لوگوں کو شدید گرمی اور ناپید شہری سہولیات کا سامنا، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں پر بوجھ، بڑھتی گرمی، بھوک اور نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کے فقدان سے لوگوں کی زندگیاں مہلک خطرات سے دوچار ہیں جو پہلے ہی متواتر بمباری کا سامنا کر رہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان طارق جاساروک نے جنیوا میں صحافیوں کو غزہ کے طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں 34 افراد خوراک اور پانی کی قلت کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔

گزشتہ ہفتہ شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں ہی 60 ایسے مریض لائے گئے جو شدید غذائی قلت کا شکار تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button