اسلامی دنیاایرانخبریںدنیا

محرم الحرام 1446 کے پہلے عشرہ میں بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں مجالس عزا کا آغاز

محرم الحرام 1446 کے پہلے عشرہ میں بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں مجالس عزا کا آغاز

اس سلسلہ کی پہلی مجلس 7 جولائی 2024 بروز اتوار کو مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی جس میں علماء، نمائندگان مرجعیت اور عزاداران حسینی نے شرکت کی۔

اس مجلس میں حجۃ الاسلام والمسلمین صالحی، حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی اور حجۃ الاسلام والمسلمین کرمی نے رواں سال میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی اہمیت اور حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی مقدس تحریک کے سلسلے میں تقریر کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button