اسلامی دنیاپاکستانخبریں
پاکستان ؛تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی پریس کانفرنس، آئی جی سندھ کو دھمکیاں
سپاہ صحابہ کے رہنما دہشتگرد اور قاتل اورنگزیب فاروقی کی کراچی میں محرم سے قبل تکفیرانہ پریس کانفرنس، آئی جی سندھ کو دھمکیاں
کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے رہنما تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی کراچی میں محرم الحرام سے قبل پریس کانفرنس۔
اورنگزیب فاروقی دوران کانفرنس بار بار تکفیرانہ جملات بولتا رہا۔
یکم محرم الحرام کو پورے پاکستان میں خلیفہ دوئم کی شہادت سے منسوب کرکے جلوس نکالنے کا اعلان کیا۔
جبکہ آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں یہ جلوس نکالنے پر پابندی لگائی۔
اورنگزیب فاروقی نے آئی جی سندھ کو دھمکیاں دیں اور کہا کہ اب ہم پورے پاکستان میں یہ جلوس نکالیں گے۔
اور پورے دس دن دھرنے دیں گے۔