Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاپاکستانخبریںدنیا

 پاکستان ؛ خیبر پختونخوا میں ایک دھماکے میں ایک سابق پاکستانی سینیٹر اور چار دیگر افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں دیسی بم دھماکہ میں پاکستان کے سابق سینیٹر اور چار دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

تین جولائی بدھ کو ڈان اخبار نے مالاکنڈ ریجن کہ پولیس افسر کے حوالے سے اطلاع دی کہ باجوڑ کے علاقے میں سابق سینیٹر کی گاڑی کو دیسی بم سے نشانہ بنایا گیا۔

اس اخبار نے مزید بتایا کہ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

حالیہ مہینوں میں پاکستان کے مختلف علاقے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان حکومت نے حکومت مخالف عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کے لئے پرعزم نامی آپریشن شروع کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button