اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاكستان ، پشاور:محرم الحرام میں تکفیریوں کا بڑا منصوبہ ناکام ،بھاری اسلحہ برآمد

انسداد دہشت گردی ضلع کرم نے خفیہ اطلاع پرپہاڑباغڑزیڑکمر اورکزئی میں تخریب کاری کی جانے والی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔

سی ٹی ڈی پشاور نے ضلع اوکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے محرم الحرام میں بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔

انسداد دہشت گردی ضلع کرم نے خفیہ اطلاع پرپہاڑباغڑزیڑکمر اورکزئی میں تخریب کاری کی جانے والی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔

کارروائی سی ٹی ڈی نے سکیورٹی فورسز اور مقامی پولیس کی ہمراہ کی کارروائی کے دوران 6 راکٹ لانچر، 6 آر پی جی بوسٹر، 9 ہینڈ گرنیڈ، بارود، سیفٹی فیوز، الیکٹرک ڈیٹونیٹر اور گھی کی ٹین میں بنائی گئی آئی ای ڈی بھی برآمد کر لی گئیں ۔

سی ٹی ڈی کرم نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

حکام کے مطابق نامعلوم دہشتگرد محرم الحرام میں بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button