خبریںدنیاشاممقدس مقامات اور روضے

جنوبی شام میں سیدہ زینب کے قریب فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کو علی الصبح اطلاع دی کہ جنوبی شام کے کئی علاقوں پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

اس رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا: اسرائیل نے بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق 23:40 بجے جولان کی پہاڑیوں سے جنوبی شام کے کئی علاقوں پر حملہ کیا اور شام کے ایئر ڈیفنس نے کئی اسرائیلی میزائلوں کو روک دیا۔

اس فوجی ذریعے کے مطابق شام کے ایئر ڈیفنس نے کئی اسرائیلی میزائل طیاروں کو مار گرایا لیکن ان حملوں میں آخر کار دو جا بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button