اسلامی دنیاخبریںدنیاشیعہ مرجعیت

بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں جشن

اس دن علماء، افاضل، مراجع تقلید کے نمائندگان، طلاب علوم دینیہ، مختلف ثقافتی اور قومی شخصیات اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے زائرین سمیت محبان و عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام نے حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ فرجہ الشریف اور مرجعیت شیعہ کی خدمت میں عید غدیر کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ میں حاضر ہوئے۔
دفتر مرجع عالی قدر کے اراکین اور کارکنان نے آنے والے مہمانوں کو عید اللہ الاکبر عید غدیر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہاں کے ظہور اور پوری دنیا کے شیعوں کی سربلندی کے لئے خداء متعال سے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button