اسلامی دنیاخبریںدنیا

پاكستان ،مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملتان میں جشن عید غدیر منعقد

 مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام عید غدیر کے حوالے سے محفل مقاصدہ منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید اقتدار حسین نقوی صوبائی صدر جنوبی پنجاب نے کی، مہمان خصوصی سلیم عباس صدیقی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں چیئرمین عزاداری کونسل حسنین بخاری، مولانا جواد نقوی، سکریٹری فنانس ادارہ خودی سید فرخ شمسی، اقبال مہدی زیدی ایڈووکیٹ، ضلعی صدر ملتان آئی آئی ایس او احتشام مہدی، عاطف سرانی تھے۔  محفل مقاصدہ میں شاعر اہلیبیت زوار حسین بسمل، مشکور حیدری، کاشف زیدی، نعیم کاظمی، کیف صحرائی، لئیق حسین لیئق، سید انیس مہدی، ذوالقرنین حیدر صدیقی، افسر علی افسر، رانا فیضان، ڈاکٹر سعادت علی، علی حمزہ زیدی، کمیل حیدر، سید ہادی رضا نے اپنا اپنا کلام پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button