اسلامی دنیاسعودی عرب

۱۳۰ سالہ خاتون حج کے لئے مکہ پہنچی

الجیریا سے تعلق رکھنے والی ۱۳۰ سالہ خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے ہوائء جہاز سے مکہ مکرمہ  پہنچی۔ جہاں ائیر لائنس کے عملہ نے ان کا استقبال کیا  اور تحائف پیش کئے۔

واضح رہے کہ آج کل سعودی عرب میں درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے، جس کے سبب حکومت نے  ظہر بعد مزدوروں کو زیر آسمان  کام کرنے سے روک دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button