اسلامی دنیاایشیاءپاکستانتصویری رپورٹخبریںدنیا

علامہ سید شہنشاہ نقوی نے یونٹی کالج لکھنو کا دورہ کیا۔

مولانا مرزا محمد اطہر  مرحوم اور مولانا مرزا محمد اشفاق مرحوم کی برسی کی مجلس پڑھنے  کراچی پاکستان سے آئے  مشہور خطیب و عالم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے   حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی مرحوم کے قائم کردہ یونٹی کالج کا دورہ کیا۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا  سید نجم الحسن نجمی اور ڈاکٹر سید کلب سبطین نوری  سمیت یونٹی کالج کے ذمہ داران اور کارکنان نے پرجوش استقبال کیا۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے مولانا ذاکٹر سید کلب صادق مرحوم کی شخصیت اور خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور بتایا کہ مولانا ڈاکٹر کلب صادق صاحب مرحوم نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پاکستان میں خود ان کے شہر خیرہ پور میں ایک اسکول قائم کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button