شیعہ میڈیا اور ادارے

مزار شریف افغانستان میں طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی جانب سے امداد

مزار شریف افغانستان میں دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی فلاحی خدمات کا سلسلہ جاری
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی جانب سے ۲۶؍ ذی القعدہ کو حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کے درجنوں طلاب کے خانوادے کو قربانی کا گوشت دیا گیا۔
مذکورہ خدمت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی سلامتی کے لئے گوسفندوں کی قربانی کے بعد انجام پائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button